13 مارچ 2018 - 10:35
امریکی وزیر دفاع غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے

امریکی وزیر دفاع غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر دفاع جیمز مٹیسغیر اعلانیہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع افغانستان کے صدر اشرف غنی سے افغانستان اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

.......

/169